-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
امریکی پالیسیوں سے نمٹنے کے لیے تہران و ماسکو کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ضروری
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے جمعہ کے روز روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکلای پاٹروشف کے ساتھ ملاقات کی ۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لئے شیعہ سیاسی جماعتوں کی کمیٹی کی شرط
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صدر دھڑے کے سربراہ کے ساتھ مفاہمت ہوئے بغیر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔
-
یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
-
پنجاب میں سیاسی بحران برقرار، صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳پنجاب میں سیاسی بحران برقرار ہے اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کردیا گیا ہے۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔