تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے آغاز سے ہی عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ رہا ہے اور تعمیرنو کے دور میں بھی وہ عراق کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے نے اپنے آپ کو گوشہ نشین کرنے کا راستہ انتخاب کیا ہے اورامریکی صدر ٹرمپ ایرانی عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا بہترواں سالانہ اجلاس سکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش کی تقریر سے شروع ہوگیا ہے
چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی میزبانی کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات سے سب سے زیادہ نقصان امریکہ کو ہوگا اور ان اقدامات سے وہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ جائے گا
پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ یکم اگست کو اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ تکفیری سوچ اوردہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔