-
پاکستان میں نئے وزیراعظم کا انتخاب یکم اگست کو
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ یکم اگست کو اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔
-
ایران تکفیری سوچ اور دہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ تکفیری سوچ اوردہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
امریکا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲امریکہ نے جی 20 اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت کی۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس ختم
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹عالمگیریت کے خلاف وسیع اور پرتشدد مظاہروں کے درمیان، دنیا کے بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ کا سربراہی اجلاس، ہفتے کی شام جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ختم ہوگیا۔مظاہرین، گروپ بیس کے رکن ملکوں کی ماحولیاتی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کی کھل کر مخالف کر رہے تھے۔
-
چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸چین کے شہر چینگ ڈائو میں آج سے ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس ايران كے ريڈيو ٹی وی ادارے كے سربراہ اورکئی دیگر ممالک كے ريڈيو ٹی وی اداروں كے سربراہوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
اٹلی میں سات صنعتی ملکوں کا سربراہی اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴سات صنعتی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس سخت حفاظتی انتطامات میں اٹلی میں شروع ہوگیا ہے -
-
شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں.
-
آستانہ اجلاس شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶شام میں قیام امن کی ضرورت پر اقوام متحدہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ اجلاس تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کے خلاف ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی یکجہتی اور مشترکہ اقدامات پر تاکید کی ہے -
-
پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔