ایشیا پیسیفک کی نیوز ایجنسیوں کی تنظیم اوآنا ( OANA) کے چیئرمین نے اس تنظیم کی افتتاحی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ بعض ملکوں کی حکومتیں غزہ جنگ کے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانے کی مہم چلارہی ہیں۔
روس نے ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔
ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے فلسطینی ملک کی قرار داد کے مسودہ کو پاس کر دیا ہے جو صیہونی حکومت کی ایک بڑی شکست اور فلسطین کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، جمعرات کو تہران پہنچ گئے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ نیویارک میں امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹروں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی ہے۔
میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس کوئی ایگزیکٹو پاور نہیں ہے۔