-
میونسپل کارپوریٹرس کا احتجاج
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلے میں، صوبہ دیرالزور میں امریکی قیادت میں، داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جرائم کی مذمت کی ہے-
-
امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صوبے دیرالزور میں داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
نئے سال کے موقع پر بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲بحرین کے عوام نے نئے سال کے آغاز پر ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں خاندانی آمریت اور شاہی نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان میں لاکھوں خواتین کی انسانی زنجیر
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰ہندوستان میں لاکھوں خواتین نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کے خودسرانہ دوره عراق کی مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال ہلاکتوں پراسمبلی میں مذمتی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاں ہلاکتوں پر آج تیسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے وہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے کشمیریوں کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ وادی میں مکمل ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴تین روزہ ہڑتال کی کال مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے۔
-
فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹حکومت فرانس کی پسپائی کے باوجود اس ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔