-
شہدائے سانحہ شاہ چراغ کا جلوس جنازہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔
-
شیراز دہشتگردانہ حملے کے مزید عناصر اور ان کے سہولت کار گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی ہیں۔
-
ایرانی عوام ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ سمجھتا ہے۔
-
سانحہ حرم شاہ چراغ پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم میں شقاوت آمیز جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ہرحال میں سزا دی جائے گی۔
-
سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کو سخت سزا دینے پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سانحہ شیراز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہےکہ شیطانی قوتوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔