-
آئینی اداروں پر حملہ اور آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جا رہا ہے: سونیا گاندھی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپیل اور ایک دوسرے کے رہنماؤں پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یوکرین کیلئے فوجی امداد کے معاملے پر ریپبلکن پارٹی میں بغاوت؟
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ایسے میں جبکہ یوکرین کو روس کے ساتھ جنگ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے فوجی ساز و سامان کی اشد ضرورت ہے ، کی ایف کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل کے بارے میں ریپبلکنز کے درمیان اختلافات بڑھ گئے ہیں۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵برطانیہ کی قدامت پسند کنزرویٹیو پارٹی کے اندر رشی سنک کو وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
امریکی وزیر جنگ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: روس
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر روس کی تشویش حق بجانب تھی۔
-
امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔