-
والی بال کے مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی فتح
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰ایرانی لڑکے اور لڑکیوں کی والی بال ٹیموں نے اٹلی میں جاری کورناکیا کپ کے آغاز میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری۔ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ دنیا میں روز کا معمول بنتا جا رہا ہے۔ آج بھی ایران، لبنان، شام، ارجینٹائنا، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے جن میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں سے فوری طور پر صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
ارجنٹائن، صدر کی گاڑی پر مظاہرین کا پتھراؤ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹ارجنٹائن کے جنوبی صوبے میں مشتعل مظاہرین نے صدر البرٹو فرنینڈز کی بس پر حملہ کردیا۔
-
میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں عام سوگ کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
-
دنیائے فٹبال کا عظیم ستارہ ڈوب گیا+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا کا 60 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
امریکہ کی ایک اور شکست، بولیویا کے سابق صدر مورالیس وطن لوٹے
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس تقریبا ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ارجنٹائن کی سرحد سے گزر کر اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
ارجنٹائن کے سفارت کار آئی اے ای اے کے سربراہ منتخب
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سفارت کار کو جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کا ڈائریکٹر جنرل منتخب کرلیا گیا۔
-
گروپ بیس کے اجلاس کا اختتامی بیان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
جی 20 سمٹ کا اعلامیہ جاری، تاخیر کی وجہ امریکی صدر کا منفی رویہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱جی 20 سمٹ کا اعلامیہ تاخیر سے جاری کردیا گیا، ایجنڈے میں شامل دو اہم نکات شامل نہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷سعودی ولی عہد کے غیر ملکی دوروں کے خلاف میزبان ملکوں میں عوامی مظاہرے جاری ہیں اور ہزاروں لوگوں نے ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ کر کے بن سلمان کے دورے کی مذمت کی ہے۔