-
فرانس اور ارجنٹائن کے کوچ نے ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہا ؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کوچ حضرات نے اپنی فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایک دوسرے کی ٹیموں کو بہترین قرار دیا ہے۔
-
فیفا نے باقیماندہ میچوں کے لئے ریفریز کا اعلان کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
برطانیہ سے خار کھائے ارجنٹائن میں ملکہ کی موت پر خوشی (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ارجنٹائن کے ایک ٹی وی چینل پر میزبان نے ملکہ برطانیہ کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تالیاں بجائیں اور کہا کہ آخرکار ملعونہ ملکہ مر ہی گئی، بوڑھی آخر کارجہنم میں پہنچ گئی۔
-
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس منعم انتقال کرگئے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸کارلوس منعم نے 1989 سے 1999 تک دو مرتبہ ارجنٹینا کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں
-
دنیائے فٹبال کا عظیم ستارہ ڈوب گیا+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا کا 60 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
ارجینٹئنا؛ سکیورٹی فورسز غضبناک عوام کے حصار میں
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱ارجینٹائنا میں پر طے شدہ پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے خریدی گئی ویکسین اور عدالتی قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں مظاہرین کو سکیورٹی فورسز پر دھاوا بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس طرح کہ دسیوں سکیورٹی اہلکار ہزاروں مظاہرین کے نرغے میں گھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔