-
اردن میں جماعت اخوان المسلمین کا دفتر بند کردیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۴حکومت اردن نے امان میں اردن کی جماعت اخوان المسلمین کے مرکزی دفتر کو بندکردیاہے
-
داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردن کا غور طلب اعلان آمادگی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔
-
اردن کے رکن پارلیمنٹ کی عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲اردن کی پارلیمنٹ کے رکن طارق خوری نے اہل تشیع اور اہل سنّت کے درمیان اختلافات ڈالنے کی بنا پر عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید کی ہے۔
-
علاقے کے بعض ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۱اردن کے شہزادے حسن بن طلال نے خلیج فارس کے عرب ممالک پر داعش دہشت گرد کی مالی حمایت کا الزام لگایا ہے-
-
اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷اردن کے ایک فوجی مرکز میں ایک پولیس افسر نے دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کے ہلاک کر دیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔