-
سعودی وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہوئے: سعودی وزیر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
-
اردن کے ایک فوجی کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹اردن کے ایک فوجی کے صیہونی فوجیوں کی طرف مبینہ فائرنگ کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
اردن کی فضا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ایک بار پھر اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اردن کے عوام بھی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
اردن میں ایٹمی ری ایکٹر کی موجودگی کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸اردن کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک پانچ میگاواٹ کے ایٹمی ری ایکٹر کا مالک ہے۔
-
ایران کی انڈر 12 گرلز ٹینس ٹیم کی واضح برتری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی گرلز ٹینس ٹیم نے اردن کی ٹیم کو واضح شکست دے کر ایشیا چیمپین کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸شام کے شہر طفس کے ایک ہزار تین سو پچاس مسلح افراد نے اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کر دیئے۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔