-
یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان ایک بار پھر صدر منتخب، صدر ایران کی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان ایک بار پھر اپنے حریف کو ہرا کر اپنی حکمرانی کی تیسری دہائی میں قدم رکھنے اور دوہزار اٹھائس تک مسند صدارت پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔
-
ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
-
ترکیہ میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، 4 لوگوں میں ہے مقابلہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کے وقت کے اختتام کے بعد 4 افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔
-
اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵برطانونی میگزین اکانومسٹ نے اپنے سرورق پر صدر اردوغان کو "سلطان" قرار دیا جس پر انقرہ کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔