-
وسطی ایشیائی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ایرانی کھلاڑی محمد عبد شہری نے دوڑ کے وسطی ایشیا کے مقابلوں میں سونے کا طمغہ حاصل کیا ہے۔
-
صدر ایران سے پاکستانی وزیر اعظم اور ازبک صدر کی ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا ایران اور علاقائی ممالک کا دورہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵پاکستان کے وزیرخارجہ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے گفتگو کرنے کیلئے ایران اور علاقے کے دیگر 3 ملکوں کا کل سے دورہ کرنے والے ہیں۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں ۔ تاجکستان اور ازبکستان کے بعد اب دعوی کیا گیا ہے کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف پنجشیر میں شہید کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مستقبل کی اسٹریٹیجی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ازبکستان نے امریکہ کی درخواست ٹھکرا دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ ازبکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکل آئے گا۔