حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی ویٹ لفٹنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور بیشکک کے مفادات مشترک ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
فردوسی اور اقبال کی نظر میں سماجی تبدیلیاں اور اصلاحات کے موضوع پر بین الاقوامی ویبینارمنعقد کیا گیا جس میں ایران، پاکستان، ترکی، عراق اور ازبکستان کے ماہرین نے شرکت کی۔
افغانستان کے وزیر خارجہ نے تاشقند میں پاکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کو بر اعظم ایشیا میں یکجہتی کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چابہار بندرگاہ سے استفادے کے بارے میں ہندوستان ایران اور ازبکستان کے ساتھ آنلائن مشترکہ ایجنڈہ اجلاس چودہ دسمبر کو ہوگا۔
افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔