-
اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعوی کرنے والا فوجی گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔
-
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
-
سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔
-
اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی دہشتگرد فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کو پہچان لیا تھا۔
-
ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
-
القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷پاکستان کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن کا نیٹ ورک سعودی عرب، یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔
-
اسامہ بن لادن کا ڈرائیور گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ڈرائیور ابو سفیان لیبیا میں گرفتار ہو گیا ہے۔