-
پاکستانی وزیر اعظم کے دو اہم معاونین نے استعفی دے دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
تیونس کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
عمران حکومت کو جھٹکا، بی این پی حکومت سے علیحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شام کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
-
عراق: عدنان الزرفی کو حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق میں عدنان الزرفی کو عبوری حکومت کی تشکیل پر مامور کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
-
محی الدین یاسین ملائیشیا کےنئے وزیراعظم نامزد
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ملائیشیا کے بادشاہ نے مہاتیر محمد کی جگہ وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
دہلی میں حالات کشیدہ مرنے والوں کی تعداد 25 وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ۔
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔