-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید قدس سید حسن نصراللہ کی آخری رسومات کی تاریخ سامنے آ گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵سید حسن نصراللہ کی آخری رسومات کے وقت کا اعلان کر دیا گیا۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ہو چکی ہيں: محمد اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔
-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔