-
طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی فوج کی شکست سے متعلق نئے انکشافات
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷اسرائیل ٹائمز اخبار نے صیہونی فوج میں ہونے والی تحقیقات کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تل ابیب یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ سیکورٹی دیوار نے ان کے بقول تمام خطروں کو دور کردیا ہے۔
-
جنوبی حیفا میں صیہونی مخالف کارروائیاں، متعدد صیہونی زخمی + ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰شمالی مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں دو صیہونی مخالف کارروائیوں میں بارہ صیہونی زخمی ہو گئے ہيں۔ اس کارروائی میں دس صیہونی کار کے نیچے آ گئے اور دو پولیس اہل کاروں پر چاقو سے حملہ ہوا۔
-
لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں 1 فلسطینی شہید اور 30 زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایرانی قوم نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: میجر جنرل حسین سلامی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق صرف ایک مثال ہے اگر دشمنوں نے سبق نہ سیکھا تو وہ ایران کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیں گے۔
-
غاصبوں نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ، عالمی برادری سے فوری ایکشن کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔