-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ، صیہونی فوج کا مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴غاصب صیہونی حکومت، تل ابیب میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف جو قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، تشدد اور طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری ، مجاہدین کے حملے میں دو صیہونی فوجی افسر ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰غاصب صیہہونی فوج نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵امریکی اور یورپی طلبا کے ساتھ دنیا کے مختلف ملکوں کے شہروں میں عوام کی جانب سے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے-
-
امریکی طلبا کی تحریک ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو تشدد سے ختم نہیں ہوگا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶صدر ایران نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں یورپ میں طلبا و اساتذہ کی زور پکڑتی تحریک وسیع پہلو کی حامل ہے اور یہ ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو زد وکوب اور تشدد سے ختم نہیں ہو گا-
-
غزہ کے خلاف جارح اسرائیل کے روز افزوں حملوں کے سبب شہداء کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳جنوبی اور مرکزي غزہ پر صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں میں اتوار کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائيس ہوگئی ہے-
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کی نامزد امیدوار بھی فلسطینی حامیوں کےاجتماع میں شرکت کے سبب گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸امریکی پولیس نے اس ملک کے صدارتی انتخابات کی ایک نامزد امیدوار کو فلسطین کے حامیوں کے اجتماع میں شرکت کے باعث گرفتار کرلیا ہے-
-
نتنیاہو اور دیگر صیہونی حکام کے عنقریب وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار کا غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے فلسطینی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ختم کرنے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے: آنروا
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے-