صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے-
جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-
امریکا میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بار پھر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہيں
المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔
صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے-
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے ہیکروں نے صیہونی حکومت کے ریڈاروں تک رسائی حاصل کرلی اور ان کو ہیک کرلیا-
ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے نواتیم فضائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا ہے-
ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔