-
بغداد میں " طوفان الاقصی" کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا-
-
غزہ کے مظلوم عوا کی حمایت میں اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ریلی نکالی-
-
رفح پر صیہونی حکومت کا حملہ ، اسٹریٹیجک غلطی ہوگي : انٹونیو گوترش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے رفح پر باضابطہ حملے کی صورت میں وہاں انسانی المیہ رونما ہو جائے گا اور یہ ایک اسٹریٹجک غلطی ہوگی۔
-
رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے: حماس رہنما
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہے کہ رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے-
-
نیویارک سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حامی طلبا تحریک عروج پر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴امریکی شہر نیویارک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کی نسل کش حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ٹیلفونی گفتگو
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ سات ماہ کے دوران جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کی نسل کشی کے مقابلے میں فلسطینی قوم اور مزاحمتی گروہوں کے شجاعانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے-
-
مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-