-
مظلوم فسطینیوں کی حمایت میں نئی دہلی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر نئی دہلی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ، اقلیتی شعبے کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندۂ ہندوستان، آیۃ اللہ مہدی مہدوی پور نے کی-
-
حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶امریکی میرینز کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم کے بعد صیہونی حکومت کی عالمی تنہائی کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت، ایک عالمی حقیقت بن چکی ہے اور حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوگی۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو نے غزہ اور امریکہ کے قومی مفادات کو اپنے ذاتی مفادات کے ہاتھوں یرغمال بنا لیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو تنبیہ کرنے کی غرض سے ضروری تدابیراپنانے کا وقت آن پہنچا ہے-
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات گہرے ہوگئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶ایسے میں جبکہ تقریبا گذشتہ چھ میہنوں سے غاصب صیہونی حکومت، امریکی ایما پر غزہ کے نہتے اور مظلوم باشندوں کے خلاف خوفناک جرائم کا مرتکب ہو رہی ہے ، پیر کے روز واشنگٹن کے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے سے صیہونیوں میں امریکہ سے ناراضگي بڑھ گئی ہے اور دونوں کے درمیان اختلافات گہرے ہوگئے ہیں-
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں
-
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱عراق کی اسلامی استقامت کے جوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے