اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔
غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 18 اکتوبر کو جدے میں منعقد ہوگا۔
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور جلانے کے واقعات پر 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل(سی ایف ایم) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا جس پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔