-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حملوں کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اس معاملے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت، فرانس کی اشتعال انگیزی اور افغان خواتین پر وزیر خارجہ ایران کی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔