پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں افغانستان کے حالات کے جائزے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔
عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔