-
پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ ، حالات کیا رخ اختیار کر سکتے ہیں ؟ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی
-
پاکستان: یہ آخری کوشش ہوگی، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اسلام آباد کا رخ نہیں کر سکیں گے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے لیے صلاح و مشورہ ہوا ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں۔
-
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ضرور آئیں گے، پُرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا۔
-
اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ، شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد سید علی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔