-
روس امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کو واشنگٹن کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھے گا۔
-
آئندہ ہفتے سے ایران اسلحے کی خرید و فروخت میں آزاد ہوگا: صدر روحانی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آئندہ اتوار اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ہتھیاروں کی ظالمانہ پابندیوں کے خآتمے کی تاریخ ہے اور دس سال سے جاری ان ظالمانہ پابندیوں کا آئندہ اتوار کو خاتمہ ہو جائے گا۔
-
سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے: یورپی یونین
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
ایران سے امریکہ پھر مایوس ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا دعوی کرنے والا امریکہ نا امید ہو گیا ہے۔
-
چین کی جانب سے امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸چین نے کہا ہے کہ جو امریکی حکام تائیوان کا دورہ کریں گے ان پر چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
-
برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اپنے مفادات کی خاطر دنیا کا سکون تباہ کر رہا ہے: موسوی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ امریکا کو دنیا بھر میں اپنی ذلت آمیز خودسرانہ پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا۔