حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے صدر سے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ نے ملاقات کی۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستر لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی ان کا قانونی حق ہے جس سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے ساتھ اس تحریک کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔
حماس کا اعلی سطحی وفد عرب اور اسلامی ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں مراکش پہنچ گیا ہے۔
فلسطین کی دوبڑی مزاحمتی تحریکوں، حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قاہرہ میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔