فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے استقامتی محاذ آج فلسطینی قوم کی تاریخ کا اہم سنگ میل بن گیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے تازہ خط میں بیت المقدس، شیخ جراح اور غزہ نیز مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی جارحیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے
ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے الشاطی کیمپ پر حملے کو صیہونیوں کی بے بسی اور شکست و ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے ۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-