-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسپین کی شہزادی کورونا کی جنگ ہار گئیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ شہزادی کورونا وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد پریشان کن ہے۔
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
اسپین کی نائب وزیر اعظم کورونا کی زد میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳اسپین کی نائب وزیر اعظم کارمین کالوؤ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تائید ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ دیئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶کورونا وائرس 197 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔