اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔
یورپی ممالک کے درمیان کورونا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر ہے جبکہ متاثرین کی تعداد اس وقت اسپین میں سب سے زیاہ ہو چکی ہے۔
دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔
کورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔
امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 64 ہزار227 افراد ہلاک جبکہ 11 لاکھ 92 ہزار116 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔