-
امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی ہمہ گیر حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے لئے کلنگ کا ٹیکہ ہے اور ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون ہمیشہ موثر رہا ہے: قالیباف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان گہرے اور قدیمی ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی، بین الاقوامی اور ناوابستہ کانفرنس کی سطح پر تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون ہمیشہ مؤثر رہا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ پارلیمانوں کی ترجیح ہونا چاہیے، اسپیکر قالی باف
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶ایران کے اسپیکر نے ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اسٹرٹیجک غلطی ہے: ایرانی اسپیکر
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض فریقین کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کو اسٹرٹیجک غلطی قرار دیا ہے۔
-
ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایرانی رد عمل کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سمیت مختلف عہدے داروں نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔