-
محمد باقر قالیباف تیسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کیلئے پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں: قالیباف
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کے لئے ضمانت شدہ ، پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔
-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ اور ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ، صیہونیوں کی ذلت اور نفرت کی وجہ ہے اور اس راستے کا تسلسل صیہونی حکومت کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے: ترک اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران-انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
عدل و انصاف کی بنیاد قانون کی پابندی ہے: صدر ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حکومت اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تاکید کی ہے کہ انصاف پر عمل کرنے کی بنیاد قانون ہے۔