-
ایرانی اسکولوں میں بنا دستاویزات افغان بچوں کا داخلہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲بیرون ملک اسکولوں اور تعلیم و تربیت کے بین الاقوامی امور کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسکولوں میں ان افغان بچوں کی تعلیم کے لئے بھی رجسٹریشن کیا جا رہا ہے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویز تک موجود نہیں ہے۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰امریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
یوکرین فوج پر اسکولوں کو بطور چھاونی استعمال کرنے کا الزام
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین پر دارالحکومت کیف کے اسکولوں کو فوجی چھاونی کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
روس : بچوں کے اسکول میں شوٹنگ، 2 بچوں سمیت 4 مرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس میں بچوں کے اسکول میں شوٹنگ میں 4 افراد مارے گئے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسلکول کھولے جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔