-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰افغانستان کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے گيارہ دہشت گردوں اور اسی طرح بعض طالبان عناصر کی گرفتاری کے بعد لویہ جرگہ کی مشاورتی نشست پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام ہو گئي ہے۔
-
افغان صدر نے چار سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱افغانستان کے صدر نے لویہ جرگے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیں گے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے لویہ جرگے کے فیصلے کو ملک کے لیے حیاتی نوعیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر مشاورت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
صدر ایران کی افغان صدرسے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف شعبوں میں افغانستان جیسے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
-
طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
امن مذاکرات میں خواتین کا کردار اہم ہے: اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔