-
عوام جنگ سے تھک گئے، طالبان جنگ و خونریزی بند کریں: افغان صدر
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پرتاکید
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
صدر اشرف غنی کے دورے کے موقع پر غزنی شہر پر راکٹ حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹افغان صدر اشرف غنی کے غزنی شہر کے دورے کے موقع پر شہر میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے ۔
-
افغانستان کے صدر نے کی ایران کی قدردانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲افغانستان کے صدر نے تجارتی سرحدیں کھلا رکھنے پر ایران اور چند دیگر علاقائی ممالک کے اقدام کی قدردانی کی۔
-
افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان، طالبان کا فوجی چھاؤنی پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶افغانستان میں طالبان نے دار الحکومت کابل کے نواحی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا۔
-
امریکی فوج کے انخلا سے کوئی فرق نہیں پڑگا: افغان صدر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغان صدر بین الافغان مذاکرات دوحہ میں ہونے پر راضی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان اور قطر کی حکومتوں کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد پر اتفاق کے ساتھ ہی افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں پر طالبان کے حملے تیز ہونے کی خبر دی ہے
-
جنرل دوستم کے موضوع پر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں اختلاف نہیں: صدیق صدیقی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنرل عبد الرشید دوستم کو مارشل کا اعزازی درجہ دیئے جانے کے موضوع پر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں۔