افغان صدراشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز ممہان کو خوش آمدید کہا۔
افغان صدر اشرف غنی نے عید الفطر کے موقع پر طالبان سمیت 900 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا۔
افغانستان کے صدر نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کی کارروائی کے آغاز کے موقع پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صدارتی انتخابات تک ان کی حکومت اپنا کام کرتی رہے گی۔
افغان سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد اور نئے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی۔
افغانستان کے صدر نے کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات 19 اپریل کو ہوگی۔
افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدامنی و دہشت گردانہ حملوں کا تعلق امن مذاکرات سے ہونے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان صدر اشرف غنی کے جلسے کے دوران مشتعل افراد نے احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔