طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔
افغان صدر اشرف غنی نے حکومت کے خلاف برسرپیکار طالبان کو براہ راست امن مذاکرات کے لیے دعوت دے دی۔
افغانستان کے صدرنے کہا ہے کہ طالبان مذاکراتتی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے کوشش کرے۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کابل میں افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کر دیا ہے۔
ایران اور افغانستان نے دہشت گرد اور تکفیری گروہوں کے خلاف مشترکہ جدو جہد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
افغانستان کی قومی حکومت کے ڈپٹی ایگزیکٹیو نے اس ملک میں جنگ اور بدامنی روکنے میں اشرف غنی کے ناکارے پن پر تنقید کی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک تمناوٴں اور خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔