-
امن مذاکرات نے ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دے دی: اشرف غنی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے قومی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ افغان عوام پر امن منصوبہ مسلط کیا گیا تھا اور ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دینے کے سوا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
افغان صدر کی امریکہ سے امیدیں برقرار!
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغانستان میں طالبان گروہ کی حالیہ پیش قدمی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
طالبان نے جن علاقوں پر قبضہ کیا ان کو واپس لیں گے:افغان صدر اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن نہیں چاہتے ۔
-
سیکورٹی بحران کے دوران افغان صدر کا دورہ ننگرہار
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲افغانستان کے صدر نے فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بیچ آج صبح صوبہ ننگرہار کا دورہ کیا -
-
افغانستان؛ موجودہ خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے پچاس فیصد عام شہری عورتیں اور بچے ہیں : عالمی ریڈکراس
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عالمی ریڈکراس نے افغانستان کو غیرملکی فوجیوں کے لئے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار دے دیا ہے۔
-
افغان صدر کا ننگرہار کا دوره جنگ میں تبدلیلی کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
افغانستان کی صورتحال ؛ اشرف غنی کا صوبہ ہرات کا دورہ ؛ افغان فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے ضلع درہ صوف بالا کی طالبان کے قبضے سے آزادی کے بعد صدر اشرف غنی نے صوبہ ہرات کا دورہ کیا ہے۔ جبکہ مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے -