-
امریکی انخلا کے بعد افغانستان کے حالات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔
-
طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں امریکی صدر کا نیا دعوی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکی صدر نے دعوی کیا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے باوجود سیاسی، اقتصادی اور عسکری میدان میں کابل واشنگٹن تعاون جاری رہے گا۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔