-
افغانستان میں قیام امن پر تاکید
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶افغانستان کے صدر اور اس ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے بیرونی افواج کے بغیر افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
حسن روحانی اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک بات چيت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷دہشتگردی کا مقصد افغان حکومت کو کمزور کردینے کے سوا کچھ نہیں ہے: صدر حسن روحانی
-
افغان صدر سے ایرانی عہدیدار کی ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے نے کابل میں افغانستان کے صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
افغانستان میں عام سوگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں آج افغانستان میں عام سوگ منایا گیا-
-
طالبان جمہوری طریقے سے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں، افغان صدر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری اور سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں۔
-
بیرونی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال کے لئےآمادہ ہیں، افغان صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳افغانستان کے صدر نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے انخلا کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے سلسلے میں کابل مکمل طور پر آمادہ ہے
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن افغانستان کے دورے پر جمعرات کو کابل پہنچے۔
-
اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تشدد میں اضافے اور امن کے عمل کو تعطل سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے طالبان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
افغان سرمائے کی چوری کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹افغانستان کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کی آمدنی کا کم از کم نصف حصہ چوری ہو جاتا ہے۔
-
افغان صدر امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے، عبوری حکومت مسترد
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵افغانستان کے صدر اشرف غنی عبوری حکومت کے قیام کے امریکی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔