-
غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے۔
-
ڈیٹا محفوظ رکھنے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے سہ ماہی معاہدے میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
-
طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم : علی شمخانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ایران کی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری نے کہا ہے کہ طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم ہیں۔
-
صیہونی حکومت، نیل سے فرات تک اپنے تسلط کا خواب دیکھ رہی ہے: علی شمخانی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نام نہاد امن منصوبہ پیش کر کے نیل سے فرات تک کے اپنے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالم اسلام اس طرح کے خطرناک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے سیاسی مفادات کے درپے: شمخانی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے درمیان ہونے والی سیاسی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران عوامی رائے سے بننے والی افغان حکومت کی حمایت کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔