شام کے صوبے دیرالزور کے مضافاتی علاقوں میں امریکہ سے وابستہ سیرین ڈیموکریٹک فورس کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔
پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
انٹیلی جنس کی بنیاد پر پہلی کارروائی میں 6 اور دوسری کارروائی میں 7 افراد حراست میں لیے گئے۔
وینزوئیلا میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری نے کہا ہے کہ اس کا گروہ وینزوئیلا کے صدر نیکولس میڈورو کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جمعے کی شب شام کے صوبے حسکہ کے الاھراس گاؤں کے 25 مکینوں کو اغواء کرنے کے بعد نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔