-
ایرانی وزیر خارجہ کا مغربی افریقہ کا کامیاب دورہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی افریقہ میں اقتصادی شعبوں میں تعاون کی توانائیوں اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے وعدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر جواد ظریف کی تاکید
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افریقی ملک مالی کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو ایران کے لیے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
افریقی ممالک کے فوجی اتحاد کو بوکوحرام کے مقابلے میں درپیش مشکلات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۰سینٹرل افریقی ممالک کی افواج کے اتحاد کو دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے مقابلے کے سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔
-
گھانا کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے گھانا کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہے۔
-
مڈگاسکر غذائی بحران سے دوچار
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۵افریقی ملک مڈگاسکر میں غذائی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
-
افریقی ملکوں کے طلبا کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے: صدر پرنب مکھرجی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹ہندوستان کے صدرپرنب مکھرجی نے ہندوستان میں زیر تعلیم افریقی ملکوں کے طلبا سے کہا ہے کہ انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
-
افریقہ کو ہندوستان کی یقین دہانی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵حکومت ہندوستان نے افریقی مشن کے سربراہوں کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں تمام افریقی طلبا کی حفاظت کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے جائیں گے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
-
صدر مملکت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے صدر کا سرکاری استقبال
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔
-
لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔