اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے دارالحکومت کابل میں دسیوں ہزار خفیہ کیمرے نصب کر دیئے ہیں۔
چین کے تجارتی مال کا پہلا کاروان سوست بارڈر کے راستے سے ہوتا ہوا طورخم سے افغانستان میں داخل ہوگیا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔
افغانستان میں تسنیم خبر رساں ایجنسی کے فوٹو گرافر محمد حسین ولایتی کو رہا کردیا گیا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔
طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔