-
نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں پاکستانی وزیراعظم کی تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔
-
ہندوستان نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ہندوستان نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔
-
امریکہ کا اعتراف، داعش، القاعدہ سے بڑا خطرہ بن گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشت گرد گروہ داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کیا جائے، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی بڑھتی طاقت سے تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ دہشت گرد گروہ خطے کے لیے بھی خطرناک ہے۔
-
عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں: پاکستان
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲پاکستان کی ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے۔
-
پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم چھٹے روز بھی بند
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶طورخم بارڈر دوبارہ کھولنے کے حوالے پاکستانی اور افغان بارڈر سیکورٹی حکام کے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں اور یہ بارڈر ابھی تک بدستور بند ہے۔