-
پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔
-
پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔
-
افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔
-
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷پاکستان کی وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو اکتیس مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔
-
ٹرمپ کا نئی سفری پابندیوں کا اعلان
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہوسکتا ہے۔
-
پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴طورخم سرحد کی بندش سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
-
اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے مقامی ذرائع نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔