افغانستان کےعوام بدستوراقتصادی اور سیاسی مسائل و مشکلات کا شکار ہیں۔
آج پندرہ اگست، افغانستان سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلا اور طالبان کے اقتدار میں آنے کی پہلی سالگرہ ہے۔
افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔