ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ کی اسپیشل فورسز نے افغانستان میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
طالبان کے سربراہ نے افغانستان میں بہت جلد مکمل اسلامی نظام نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان میں طالبان کمانڈروں کے درمیان صدارتی محل کے اندر ہی لڑائی شروع ہوگئی
مغربی افغانستان میں طالبان کے فوجی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بارہ طالبان فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔
طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے جیسے مطالبات پورے کرنے کے بارے میں کوئی عندیہ نہیں دیا۔
اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔