افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اپنے ملک میں مذہبی پابندیوں سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کابل دہلی تعلقات میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔
افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو ئے ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔